غلاف کعبہ کو تبدیل کرنے کی روحانی تقریب کا اعلان

0
235
غلاف کعبہ کو تبدیل کرنے کی روحانی تقریب کا اعلان

ہاٹ لائن نیوز : نئے اسلامی سال کے موقع پر غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روحانی تقریب کا اعلان کردیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق خانہ کعبہ کے کسوہ کی تبدیلی کی روحانی تقریب یکم محرم 1446 ہجری کو ہوگی۔

خانہ کعبہ کے چاروں اطراف پرانے کسوہ کو نیچے کیا جائے گا اور پھر نیا کسوہ لگایاجائے گا۔ ذرائع کے مطابق پہلے نیا کسوہ لگایاجائے گا اور پھر غلاف کعبہ کو ہٹایا جائے گا۔

Leave a reply