عید کے موقع پر سپیشل ٹرینیں کب اور کہاں سے روانہ ہونگی؟

0
223
عید کے موقع پر سپیشل ٹرینیں کب اور کہاں سے روانہ ہونگی؟

پاکستان ریلوے نے عیدالاضحی پر 3 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے، 14، 15، 16 جون کو عید اسپیشل ٹرینوں کا شیڈول بھی جاری کردیا گیا ہے۔

ترجمان ریلوے کیمطابق پہلی عید اسپیشل ٹرین 14 جون شام 6 بجے کراچی سے لاہور کیلیے روانہ ہوگی۔

دوسری اسپیشل ٹرین 15 جون کو کوئٹہ سے ہوتی ہوئی صبح 10 بجے لاہور کے راستے راولپنڈی پہنچے گی جبکہ تیسری ٹرین کراچی سے ملتان اور ساہیوال سے ہوتی ہوئی 16 جون کو رات 9 بجے لاہور پہنچے گی۔

Leave a reply