
لاہور ہائیکورٹ
عید کی تعطیلات کے دوران جھولوں پر پابندی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت
عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
جسٹس فیصل زمان نے فن لینڈ سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی
درخواست گزاروں کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ پیش ہوئے
جھولے والوں کے پاس باقاعدہ حکومتی فیٹنس سرٹیفکیٹ ہیں وکیل درخواست گزار
سرٹیفکیٹ موجود ہونے کے باوجود جھولوں پر پابندی لگانا غیر قانونی ہے وکیل اظہر صدیق
آئین اور قانون ہر شہری کو قانونی طور پر روزگار کرنے کا حق دیتا ہے وکیل اظہر صدیق








