عید الاضحی پر قیدیوں کی رہائی اور سزاؤں میں کمی

0
202
عید الاضحی پر قیدیوں کی رہائی اور سزاؤں میں کمی

ہاٹ لائن نیوز : پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور رہائی کی سمری تیار کر لی ہے۔

محکمہ داخلہ پنجاب کیجانب سے تیار کی گئی سمری منظوری کیلیے کابینہ کو پیش کیجائے گی۔

حکام کیمطابق 70 سال سے زائد عمر کے مرد قیدی، 60 سال سے زائد عمر کی خواتین قیدی اور 5 سال سے کم عمر کے بچوں کیساتھ قید خواتین جنہوں نےاپنی سزاکا دو تہائی حصہ مکمل کر لیا ہے، کو فائدہ ہوگا۔

Leave a reply