عیدالاضحی کس دن ہوگی ؟ اعلان کردیاگیا

ہاٹ لائن نیوز : متحدہ عرب امارات کے ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کی ہے کہ عیدالضحیٰ جمعہ ، 6 جون کو منائی جائیگی،، یہ پیش گوئی چاند کےمتوقع رویت پرمبنی ہے۔
متحدہ عرب امارات کے فلکیاتی سوسائٹی کیمطابق ، توقع کی جارہی ہے کہ ذوالحج کا چاند 27 مئی 2025ء کی شام کوظاہر ہوگا ، جس کے بعدذوالحج کا پہلا دن 28 مئی کو ہوگا۔ صبح کے وقت متحدہ عرب امارات میں چاند طلوع ہوگا اور غروب آفتاب کے بعد تقریبا 38 منٹ تک آسمان پر نمودار ہوگا ، جس سے چاند کے ظاہر ہونیکے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔









