عوام کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ

0
137
عوام کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ

عوام کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ

بجلی کے بڑھتے ہوئے نرخوں کے پیش نظر حکومت سندھ نے ماہانہ سو یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے مفت سولر سسٹم دینے کا اعلان کیا ہے، یہ اقدام انرجی ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے متعارف کرایا گیا ہے، اس کا مقصد کم آمدنی والوں کو بھاری بلوں سے نجات دلانا ہے۔

اہل افراد 20 اگست تک درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں، ایک لاکھ 23 ہزار درخواستیں اب تک موصول ہو گئی ہیں، اگر درخواست دہندگان کی تعداد کوٹے سے تجاوز کر گئی تو شفاف قرعہ اندازی کے ذریعے انتخاب کیا جائے گا۔

Leave a reply