عوام نےحکومتی اقدامات کو تسلی بخش قرار دےدیا

0
200
عوام نےحکومتی اقدامات کو تسلی بخش قرار دےدیا

ہاٹ لائن نیوز : پنجاب میں سموگ کے حوالے سے نجی ادارے کی سروے رپورٹ منظر عام پر آگئی ہے، لاہور کے عوام نےسموگ کے تدارک کیلیے پنجاب حکومت کے اقدامات کو تسلی بخش قرار دیدیا۔

لاہور میں بڑھتی ہوئی سموگ کے بارے میں رائے عامہ جاننے کیلیے ماحولیاتی تحقیق کی نجی تنظیم ارتھ پیپل گلوبل کیجانب سے سروے کیاگیا۔

سروے کیمطابق سموگ کے پھیلاؤ کا انحصار 3 عوامل پر ہے جن میں حکومتی اقدامات، عوامی اقدامات ، ہوا کا رخ شامل ہیں۔ 63 فی صد لاہوریوں کی رائےیہ ہے کہ بطور وزیر اعلیٰ پنجاب گزشتہ حکومتوں کےمقابلے میں مریم نواز نےبہتر انداز میں ماحول دوست اور مؤثر اقدامات کیے

Leave a reply