عمر گل اپنے گھر کے باہر سے برف ہٹاتے رہے

0
140
عمر گل اپنے گھر کے باہر سے برف ہٹاتے رہے

عمر گل اپنے گھر کے باہر سے برف ہٹاتے رہے

اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر سابق فاسٹ بولر عمر گل نے 1 ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں بارش اور ژالہ باری کے مناظر بھی دیکھائے گئے ہیں، انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں ان کو اپنے گھر کے باہر سے برف ہٹاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اُنہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ ”اس طرح کی ژالہ باری خطرناک ہوسکتی ہے، جب اچانک سے آ جائے۔ اللّٰہ ہمیں ایسی آفات سے محفوظ رکھے، اپنا بھی خیال رکھیں اور اپنے آس پاس کے لوگوں کا بھی حال معلوم کرتے رہیں۔

Leave a reply