عمر سرفراز چیمہ۔اعجاز چوہدری,میاں محمود,ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

0
236
عمر سرفراز چیمہ۔اعجاز چوہدری,میاں محمود,ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

انسداد دہشت گردی عدالت ، زمان پارک کے سامنے پولیس کی گاڑیاں جلانے کا کیس

پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ ٫ اعجاز چوہدری اور ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان کے خلاف سماعت

انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے سماعت کی
عمر سرفراز چیمہ ٫ میاں محمود الرشید ٫اعجاز چوہدری اور ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر کو جیل سے پیش کیا گیا
عدالت نے مزید سماعت یکم جون تک ملتوی کرنے کا حکم دے دیا
عمر سرفراز چیمہ ٫ ڈاکٹر یاسمین راشد ٫ میاں محمود الرشید ٫اعجاز چوہدری ٫ اکبر خان اور صبغت اللہ سمیت دیگر ملزمان چالان میں نامزد ہے
ملزمان پر زمان پارک کے سامنے پولیس کی گاڑیاں جلانے کا الزام ہے
ملزمان کے خلاف تھانہ ریس کورس میں مقدمہ درج ہے

Leave a reply