عمر ایوب انسداد دہشت گردی عدالت پہنچ گئے

0
170
عمر ایوب انسداد دہشت گردی عدالت پہنچ گئے

ہاٹ لائن نیوز : اپوزیشن لیڈر عمر ایوب سرگودھا میں انسداد دہشت گردی کی عدالت پہنچ گئے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ان کے وارنٹ جاری کیے تھے۔

اپوزیشن لیڈر کے وکیل نے میڈیا کو بتایا کہ عمر ایوب اپنی ضمانت کے لیے انسداد دہشت گردی کی عدالت پہنچ گئے ہیں۔

Leave a reply