عمرشہزادنے مکہ میں اپنی نئی زندگی کا آغاز کردیا

0
118

ہاٹ لائن نیوز : پاکستانی شوبزانڈسٹری کے ایک مشہور اورمعروف ماڈل امواداکار ، عمر شہزاد نے حال ہی میں مکہ میں عمرہ کرکے اپنی نئی زندگی کاآغاز کیا۔

اداکار انسٹاگرام پر کعبہ کے سامنے اپنی اہلیہ کیساتھ کھڑےتھے اوراپنے شادی کا اعلان کیا۔

اپنی پوسٹ پرعمر شہزاد نے قرآن کی آیت ” (اور ہم نے آپکو جوڑے میں تخلیق کیا) کے ذریعہ اپنی شادی کو خوبصورتی سے بیان کیا اور لکھا ہے کہ “مکہ کے مبارک آسمان کےنیچےہماری نئی شروعات ہیں۔ دعا کریں کہ ہماراسفر محبت ، ایمان اور اللہ کی رحمت سےبھراہواہو۔

Leave a reply