
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ایک میں تعینات ہونے والے جج خالد ارشد نے چارج سنبھال لیا
پانچ ماہ بعد اے ٹی سی عدالت ون میں جج کو پنجاب حکومت نے تعینات کیا
انسدادِ دہشت گردی عدالت نمبر ایک میں جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ سمیت دیگر اہم کیسز زیر سماعت ہیں
گزشتہ روز پنجاب بھر کی انسداد دہشت گردی عدالتوں کے لیے چھ ججز کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا
اے ٹی سی ون عدالت میں جناح ہاوس کیس زیر التوا ہے جبکہ عمران خان کی تین کیسز التوا کا شکار بھی اسی عدالت میں ہیں,,









