عمران خان کے پولی گرافک ٹیسٹ بارے عدالت نے فیصلہ سنا دیا

0
128
عمران خان کے پولی گرافک ٹیسٹ بارے عدالت نے فیصلہ سنا دیا

عمران خان کے پولی گرافک ٹیسٹ بارے عدالت نے فیصلہ سنا دیا

عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ کروانے سے انکار درخواست کا تحریری فیصلہ سنا دیا گیا، عدالت نے عمران خان کو بے گناہ ثابت کرنے کے لئے منصفانہ موقع دیا تھا، ملزم کی ضد اور انکار کے سبب کوئی رزلٹ حاصل نہیں ہو سکا، عام ملزم کے پاس ٹیسٹ سے انکار کا چانس نہیں ہوتا، ملزم نے ٹیسٹ کروانے سے انکار کرتے ہوئے تفتیشی ٹیم سے بھی نہیں ملا، عدالت سمجھنے سے قاصر ہے کہ تفتیش کیسے مکمل ہو گی ؟ ملزم ٹرائل کا سامنا کرنے سے گریز برت رہا ہے ، زبردستی ٹیسٹ کروانے کے کیے کوئی مشین نہیں ہے، عمران خان کو ٹیسٹ کروانے کے دو مواقع دئیے گئے لیکن اب تیسرا موقع نہیں دیں گے۔

Leave a reply