عمران خان کے وکیل اڈیالہ جیل کےباہرسےگرفتار

0
147
عمران خان کے وکیل اڈیالہ جیل کےباہرسےگرفتار

ہاٹ لائن نیوز : پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کے وکیل فیصل چودھری کو اڈیالہ جیل کےباہرسے گرفتارکرلیاگیا ہے۔

ذرائع کیمطابق ، فیصل چوہدری ایڈوکیٹ اس وقت اڈیالہ جیل کےاندر ہے۔ انہوں نےایک روزقبل جیل افسران کوگالیاں دی تھیں،جسکی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔

فیصل چوہدری نے روکےجانے کے بعد ہنگامہ برپا کیا ، یہ واقعہ اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 کے احاطے میں پیش آیا ، جہاں فیصل چوہدری کے وکیل نے گیٹ پر عملے کیلیے غلط زبان استعمال کی اورانہیں گالیاں دیں۔

Leave a reply