
لاہور ہائی کورٹ زمان پارک کے باہر پولیس پر حملہ کیس
بانی پی ٹی ائی کی درخواست ضمانت پر سماعت
عدالت نے بانی پی ٹی ائی کی عبوری ضمانت منظور کر لی
عدالت کا بانی پی ٹی ائی کو پانچ لاکھ کے مچلکے جمع کروانے کا حکم
بانی پی ٹی ائی کی جانب سے ان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر پیش ہوئے
بانی پی ٹی ائی اس وقت جیل میں قید ہیں وکیل درخواست گزار
قید ہونے کی وجہ سے عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے ، سلمان صفدر
قید میں ہونے کی وجہ سے بغیر پیش ہوئے بھی بانی پی ٹی ائی کی ضمانت منظور ہو سکتی ہے عدالت









