عمران خان کی ضمانتوں پر سماعت

0
188
عمران خان کی ضمانتوں پر سماعت

انسداد دہشت گردی عدالت

بانی پی ٹی آئی کی نو مئی کے سات مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت
عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ضمانتوں پر سماعت 6 اگست تک ملتوی کر دی

بانی پی ٹی نے اپنے وکیل سلمان صفدر کے زریعے انسدادِ دہشتگردی عدالت میں درخواستیں دائر کیں

بانی پی ٹی آئی تمام مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں۔ درخواستوں میں موقف
بانی پی ٹی آئی سے کسی قسم کی کوئی ریکوری نہیں ہونی۔ موقف

پولیس کیسز بدنیتی پر مبنی ہیں، انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ موقف
انسدادِ دہشتگردی عدالت درخواست ضمانتیں بعد از گرفتاری منظور کرے۔ استدعا
بانی پی ٹی آئی نے جناح ہاوس حملہ کیس، عسکری ٹاور جلاو گھیراو سمیت دیگر مقدمات میں رہائی کی استدعا کی ہے

Leave a reply