عمران خان کی زندگی کوخطرہ، پیرول پر رہائی کی درخواست دائر

0
323
عمران خان کی زندگی کوخطرہ، پیرول پر رہائی کی درخواست دائر

عمران خان کی زندگی کوخطرہ، پیرول پر رہائی کی درخواست دائر

وزیر اعلیٰ کے۔پی۔کے علی امین نے کہا ہے کہ بانی پی۔ ٹی۔
آئی عمران خان کی زندگی کو اڈیالہ جیل میں شدید خطرہ لاحق ہے، اسی لیے ان کی پیرول پر رہائی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے، میڈیا سے بات کے دوران انہوں نے کہا کہ بانی پی۔ ٹی۔ آئی امت مسلمہ کے رہنما ہیں، اور ہمیں یقین ہے کہ ہمیں ہائیکورٹ سے انصاف ملے گا۔

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہمیشہ مودی کے خلاف آواز اٹھائی ہے اور مودی کو اس بات کا علم ہے کہ عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں، مودی جیسے انسان سے کچھ بھی توقع ہو سکتی ہے۔

Leave a reply