
ہاٹ لائن نیوز : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کیے دیا گیا 15 روزہ الٹی میٹم ختم ہوگیاتاہم سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی ممکن نہیں ہوسکی۔
تفصیلات کیمطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی سے متعلق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا الٹی میٹم ختم ہوگیا۔ 15 روزہ الٹی میٹم ختم ہونے کے باوجود بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نہیں ہوپائی۔








