عمران خان کی خلاف مقدمات درج کرنے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر

0
207
عمران خان کی خلاف مقدمات درج کرنے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر

بانی پی ٹی آئی پر سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کے پنجاب کابینہ کے فیصلے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر
جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی 20 جون کو کیس کی سماعت کرے گا
بانی پی ٹی آئی نے مقدمات درج کرنے کے کابینہ کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے

پاکستان تحریک انصاف کے وکلاء کی جانب سے عمران خان سنگین مقدمات درج کرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ رجوع کیا
اس سے قبل جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں کیس پر سماعت ہوئی ہے عدالت نے پنجاب حکومت کے وکلاء سے دلائل طلب کر رکھے ہیں

Leave a reply