عمران خان کو جیل میں سہولیات فراہم نہ کرنے پر صدر اور وزیراعظم کو حط

0
160
عمران خان کو جیل میں سہولیات فراہم نہ کرنے پر صدر اور وزیراعظم کو حط

بانی پی ٹی آئی کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کے لیے صدر پاکستان اور وزیراعظم کو خط ارسال

مراسلہ جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے ارسال کیا
بانی پی ٹی آئی کو جیل میں قانون کے مطابق سہولیات فراہم نہیں کی جارہی متن
بانی پی ٹی آئی کو لوگوں سے ملنے نہیں دیا جارہا متن

بانی پی ٹی آئی کی ملاقاتوں میں کیوں رکاوٹ ڈالی جارہی ہے متن
بانی پی ٹی آئی کو بنیادی سہولیات فراہم کی جائے متن
بانی پی ٹی آئی کو جیل میں سہولیات نہ دی گئیں تو اعلی عدالتوں سے رجوع کیا جائے گا متن

Leave a reply