عمران خان نے ضمانتیں خارج کرنے کا فیصلہ ہائیکورٹ چلینج کر دیا

0
181

بانی پی ٹی آئی نے تین مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے درخواستیں دائر کیں
دہشت گردی عدالت نے عبوری ضمانتیں خارج کیں موقف
پاکستان کا سابق وزیراعظم ہوں موقف
نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے تین مقدمات میں حقائق کے منافی ضمانتیں مسترد کیں موقف
عدالت عبوری ضمانتوں کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے استدعا
عدالت بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں منظور کرے استدعا

Leave a reply