
علی گونی نےمداحوں کےساتھ اہم رازشئیرکردیا
ہاٹ لائن نیوز : جمعہ کے روز ہندوستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار علی گونی نے اپنے مداحوں سے کہا کہ انہوں نےجمعہ کومکہ مکرمہ میں عمرہ اداکیاہے۔
علی گونی نے اپنی پوسٹ پر انکشاف کیا کہ عمرہ کو ادائیگی کے بعد ، اسنے پہلی بار سر منڈوایا۔ علی نے پوسٹ میں دو تصاویر شیئر کیں۔ پہلی تصویر میں ، اسکے سر پر بال تھے اور وہ خوش نظرآرہےتھے ، جبکہ دوسری تصویر میں اسنے بالوں کومونڈنےکےبعدماسک پہنااور وکٹری کانشان بنایا ۔
علی گونی نےحدیث کا حوالہ دیا اور مداحوں کو بتایا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کیمطابق ، رمضان میں عمرہ کی ادائیگی حج کےبرابر ہے۔
علی گونی کی انسٹاگرام پوسٹ پرسوشل میڈیا صارفین نےمحبت کارد عمل ظاہرکیاہے۔









