علیمہ خان کی بانی پی ٹی آئی کوسحری نہ دینےکی تردید

0
153
علیمہ خان کی بانی پی ٹی آئی کوسحری نہ دینےکی تردید

علیمہ خان کی بانی پی ٹی آئی کوسحری نہ دینےکی تردید

ہاٹ لائن نیوز : علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ڈیل نہ کرنیکےکےموقف پرقائم ہیں ، بانی صحتمند اور خوش تھے۔ انکےکان میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کے ذاتی معالج سے انکی ملاقات نہیں کروائی جارہی ہے ، بانی کےسے بھی بات نہیں کراوائی جاتی ہے ، سلمان اکرم راجہ کو آج یہ ذمہ داری دی گئی ہے۔ وہ بانی کی ذاتی درخواستیں دیکھینگے۔

عمران خان نے کہا ہے کہ میں کسی کیساتھ ڈیل نہیں کرونگا ، بانی ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنا پسند نہیں کررہے ، بانی نے کہا ہے کہ ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام واپس لیاجاناچاہئے۔

Leave a reply