لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل
لاہور کے حلقہ این اے 127 سے وفاقی وزیر عطا تارڑ کی کامیابی کیخلاف انتخابی عذرداری پر سماعت
الیکشن کمیشن نے انتخابی عذرداری پر سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی
سپریم کورٹ نے ہمیں بطور الیکشن ٹریبونلز کام کرنے سے روک رکھا ہے،عدالت
جب تک سپریم کورٹ کا حتمی فیصلہ نہیں اتا الیکشن پیٹیشن پر سماعت نہیں کر سکتا عدالت
جسٹس انوار حسین پی ٹی آئی کے ناکام امیدوار ظہیر عباس کھوکھر کی انتخابی عذرداری پر سماعت کی
الیکشن ٹربیونل نے وفاقی وزیر عطا تارڑ اور الیکشن کمیشن کو اصل فارم 45 اور47 جمع کروانے کا حکم دے رکھا ہے
الیکشن ٹربیونل نے عطا تارڑ کو بیان حلفی بھی جمع کرانے کا حکم دے رکھا ہے
عدالت نے الیکشن کمیشن کو بھی متعلقہ دستاویزات بیان حلفی کیساتھ جمع کروانے کا حکم دے رکھا ہے
مخالف امیدوار ظہیر عباس کھوکھر نے این اے 127 کے نتائج کو چیلنج کیا









