عروبہ مرزا نے افسوس ناک خبر سنادی

0
206
عروبہ مرزا نے افسوس ناک خبر سنادی

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کی مشہور ماڈل، اداکارہ اور تماشا سیزن 2 کی فاتح عروبہ مرزا نے کچھ عرصہ قبل حارث سلیمان سے منگنی کی تھی۔ اس منگنی کی تقریب کیلیے جوڑے نے شاندار جشن منایا اور انکی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اب عروبہ مرزا کے مداحوں کیلیے انتہائی افسوسناک خبر ہے کہ عروبہ مرزا نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے باہمی طور پر اپنی منگنی ختم کر دی ہے اور اب وہ ساتھ نہیں ہیں۔ عروبہ مرزا نے اس وقت رازداری کا مطالبہ کیا ہے۔ اس اپ ڈیٹ کو انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا۔

Leave a reply