
لاہور ہائیکورٹ
پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ عدیل بھٹی کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت
عدالت نے اگلی سماعت پر ڈی جی پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کو طلب کر لیا
عدالت نے کیس کی سماعت 20 اگست تک ملتوی کر دی
گاڑیوں کے نمبر نظر نہیں آ رہے، مگر نامعلوم افراد کے چہرے نظر آ رہے ہیں، وکیل پنجاب حکومت
ویڈیوز میں پولیس کی گاڑیاں ہیں، مگر یہ لوگ مانتے نہیں، وکیل درخواست گزار
جسٹس طارق سلیم شیخ نے عدیل بھٹی کے والد عطا الحق کی درخواست پر سماعت کی
درخواست گزار کی جانب سے بیرسٹر خدیجہ صدیقی عدالت میں پیش ہوئیں
درخواست میں وفاقی و پنجاب حکومت اور سی سی پی او لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
29 مئی کی رات پولیس نے سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد کے ہمراہ مغوی کو حراست میں لیا، موقف
پولیس نے مغوی کے گھر والوں کو گن پوائنٹ پر ڈرایا، موقف
لاہور ہائیکورٹ مغوی کو بازیاب کروا پر عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے، استدعا









