عدالت نے منشیات فروش ملزم کو جیل بھیج دیا

0
166

کینٹ کچہری، 1180 گرام چرس اور 200 گرام آئیس برآمدگی کا معاملہ

عدالت نے ملزم آصف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
علاقہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ پر سماعت کی
پراسیکیوشن کی جانب سے ملزم کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ مانگا گیا
ملزم کو ناکے پر روکا گیا تو تو اسکی تلاشی کی گئی، پراسیکیوشن

دوران تلاشی ملزم کے پاس سے 1180 گرام چرس اور 200 گرام آئیس برآمد کی گئی، پراسیکیوشن
عدالت ملزم کا آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرے، استدعا

Leave a reply