عدالت نے لاہور کی میڈیکل یونیورسٹی میں تقرریوں کو روک دیا

0
301
عدالت نے لاہور کی میڈیکل یونیورسٹی میں تقرریوں کو روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں تقرریوں سے روک دیا
لاہور ہائیکورٹ نے تین صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کردیا
جسٹس طارق سلیم شیخ نے درخواست کا تحریری حکم جاری کیا

پنجاب حکومت کے پاس کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں تبادلوں کے زریعے تقرریاں کرنے کا اختیار نہیں ہے۔ درخواست گزار
لاہور ہائیکورٹ پنجاب حکومت کی جانب سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں کی گئی تقرریاں کالعدم قرار دے۔ استدعا

Leave a reply