
لاہور ہائیکورٹ
عالیہ حمزہ کی مقدمات کی تفصیلات لینے اور حفاظتی ضمانت کے لیے دائر درخواست
عالیہ حمزہ کو کل تک ڈسٹرکٹ جیل گوجرنوالہ سے آگے شفٹ نا کیا جائے تحریری حکم
جسٹس علی باقر نجفی نے آج کی سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا
پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت کل تک تحریری جواب جمع کروائے عدالت کا حکم
عدالت نے سماعت کل تک ملتوی کردی
عالیہ حمزہ کے شوہر حمزہ جمیل نے درخواست دائر کررکھی ہے