عدالت نے رکن قومی اسمبلی کو بازیاب کروا دیا

0
174
عدالت نے رکن قومی اسمبلی کو بازیاب کروا دیا

لاہور ہائیکورٹ،

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی امتیاز احمد کی بازیابی کیلئے درخواست پر سماعت
عدالت نے فریقین کے جواب کی روشنی میں رکن قومی اسمبلی کی بازیابی کیلئے درخواست نمٹا دی
جسٹس انوار الحق پنوں خاتون شہری کی درخواست پر سماعت کی

درخواست گزارنے اپنے شوہر ایم این اے منڈی بہاوالدین حاجی امتیاز احمد کی بازیابی کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کیا

عدالت میں درخواست گزار کی جانب سے ایڈوکیٹ خادم حسین قیصر پیش ہوئے
پنجاب حکومت کے لاء افسر نے آئی جی پنجاب اور اینٹی کرپشن کی جانب سے کیسز کی رپورٹ پیش کی
درخواست گزار کے خلاف صوبہ پنجاب میں صرف ضلع منڈی بہاوالدین میں 5 ایف آئی آرز درج ہیں، وکیل پنجاب حکومت
اینٹی کرپشن گوجرانولہ میں ایک ایف آئی آر درج ہے, اسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل فرخ لودھی

درخواست گزار کو پولیس نے گرفتار نہیں کیا ہے، اسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل فرخ لودھی

Leave a reply