عدالت نے انصاف نہ کیا تو یہاں پر بھی بنگلہ دیش والا ماحول بن سکتا ہے

0
190
عدالت نے انصاف نہ کیا تو یہاں پر بھی بنگلہ دیش والا ماحول بن سکتا ہے

*انسداد دہشت گردی عدالت لاہور ، جناح ہاؤس حملہ کیس بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو*

بانی پی ٹی آئی ہمیشہ کہتے ہیں اگر عدالتیں انصاف دیں تو یہاں بنگلہ دیش کی طرح کچھ نہیں ہو گا
ایک سال میں جتنی عدالتیں دیکھیں ہیں ہمیں لا کی ڈگری ملنی چاہیں
جعلی حکومت جو بھی کر لے یہاں عدالتیں انصاف کریں تو بہتر ہو گا

صبح بھی آپ سے بات کی لیکن ان جج صاحب نے کام شروع کیا ہے
ان جج صاحب نے آج کاروائی شروع کر دی ہے
ہم نے کہا اگر مجرم ہیں تو جیل میں ڈال دیں اگر نہیں ہیں تو رہا کر دیں
جج صاحب نے تفتیشی افسران کو بلایا ہے

آج کئی ملزمان بے گناہ ہوئے اور کئی کو بے گناہ کیا گیا
ایس پی کو بتایا کہ ہم دو بار شامل تفتیش ہوئے ہیں
ایس پی رانا زاہد صاحب فائل پڑھنے گئے اور واپس نہیں آئے
ہمیں آج جج نے بتایا کہ پولیس نے سپلیمینٹری بیان میں نامزد کیا ہے
ہائیکورٹ میں انہوں نے بے گناہی کی رپورٹ پیش کی
یہاں آج ہمیں مقدمہ میں شامل کر دیا
میں نے جج صاحب کو کہا کہ یہ احتساب ہو جائے تو بہتر ہو گا
پولیس نے 15 جون 2023 کو ہائیکورٹ میں جعلی کاغذ دیے یا آج ادھر جعلی کاغذ دیے
ایک سال پہلے ہو گیا ہے اگر کہیں گے تو پھر آ جائیں گے

Leave a reply