عدالت نےخرد برد کے کیس میں پٹواری کی ضمانت منظور کر لی

0
245
عدالت نےخرد برد کے کیس میں پٹواری کی ضمانت منظور کر لی

اینٹی کرپشن عدالت ، چار کینال اراضی کی فردوں میں خرد برد کرنے کا کیس
عدالت نے پٹواری محمد شہزاد کی ضمانت بعدازگرفتاری منظور کرنے کا حکم دے دیا
اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے ضمانت پر سماعت کی

ملزم ضلع قصور میں پٹواری ہے ، وکیل
ملزم کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا ، دلائل
ملزم نے کوئی خرد برد نہیں کی ضمانت منظور کی جائے ، استدعا
عدالت نے 5 لاکھ روپے مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا ضمانتی مچلکے جمع کروانے کے بعد رہائی کی روبکار جاری کی جائیگی

Leave a reply