
لاہور ہائیکورٹ
ایم این اے حاجی امتیاز احمد کی بازیابی کی درخواست پر سماعت
عدالت نے آئندہ سماعت پر مغوی کو بازیاب کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم
آئندہ اگر مغوی کو بازیاب کرکے پیش نہ کیا گیا تو سخت احکامات دوں گا عدالت
آئندہ سماعت پر ایڈووکیٹ جنرل ذاتی حیثیت میں عدالت یش ہوں عدالت
جسٹس علی باقر نجفی نے حاجی امتیاز کی بیوی نجس بی بی کی درخواست پر سماعت کی
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور عدالت پیش ہوئے
مغوی کی بازیابی کے لیے ٹیمیں کام کررہی ہیں آئی جی پنجاب
پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے یہ جسٹس علی باقر نجفی
عدالت نے سماعت جمعے تک ملتوی کردی
ملزم کی ہر صورت بازیابی چاہیے عدالت کا آئی جی پنجاب سے مکالمہ









