عدالتوں کے احاطے میں مھجے کوئی بھی سائل زمین پر بیٹھانظر نہ آئے چیف جسٹس

0
205
عدالتوں کے احاطے میں مھجے کوئی بھی سائل زمین پر بیٹھانظر نہ آئے چیف جسٹس

قائمقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس شجاعت علی خان کا سائلین کے لیے بیٹھنے اور ٹھنڈے پانی کے انتظامات نہ ہونے پر سخت نوٹس

قائمقام چیف جسٹس شجاعت علی خان نے لاہور ہائیکورٹ اور لاہور کی ماتحت عدالتوں میں آنے والے سائلین کے بیٹھنے کے لیے فوراً اقدامات کرنے کا حکم دے دیا
عدالتی احاطوں میں فوری پانی کے کولر نصب کیے جائیں قائمقام چیف جسٹس شجاعت علی خان

عدالتی احاطوں میں کوئی سائل مجھے زمین پر بیٹھے نظر نہ آئے قائمقام چیف جسٹس شجاعت علی خان

سائلین اس نظام کے سب سے بڑے اسٹیک ہولڈرز ہیں قائمقام چیف جسٹس شجاعت علی خان
سائلین کے عزت نفس کو مجروح کرنے کی اجازت نہیں دیں گے قائمقام چیف جسٹس شجاعت علی خان
قائمقام چیف جسٹس نے لاہور کی تمام عدالتوں میں پانی کے کولر نصب کرنے کی بھی ح دیدیا

Leave a reply