عام انتخابات کی حلقہ بندیاں فائنل

0
291
عام انتخابات کی حلقہ بندیاں فائنل

ہاٹ لائن نیوز : زرائع الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرستیں تیار کرلیں ، پنجاب میں آئندہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی کل 141 نشستیں ہوں گی ، پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی کل نشستیں 297 ہوں گی ، لاہور میں قومی اسمبلی کی کل نشستیں 14 ہوں گی ۔

زرائع الیکشن کمیشن کے مطابق لاہور میں قومی اسمبلی کی نشستیں این اے 117 سے لیکر این اے 130 تک ہوگی ، لاہور میں صوبائی اسمبلی کی کل نشستیں 30 ہوں ، لاہور میں صوبائی اسمبلی کی نشستیں پی پی 144 سے لیکر پی پی 173 تک ہوگی ، الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست 30 نومبر کو جاری کرے گا ۔

Leave a reply