عام انتخابات فروری 2026 میں کرانے کا اعلان

0
338
عام انتخابات فروری 2026 میں کرانے کا اعلان

عام انتخابات فروری 2026 میں کرانے کا اعلان

بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی معزولی کا سال مکمل ہونے پر محمد یونس نے خطاب کے دوران کہا کہ میں چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ کر درخواست کروں گا کہ عام انتخابات رمضان سے قبل فروری 2026 میں ہو جائیں، انہوں نے کہا اب وقت آ گیا ہے کہ اپنی آخری ذمہ داری کو مکمل کیا جائے۔

اس تاریخی دن پر تقریر مکمل کرنے کے بعد ہم سب سے اہم اور آخری باب شروع کریں گے، یعنی عام انتخابات کا آغاز ہو گا، انہوں نے کہا پچھلے 15 سالوں سے جو لوگ ووٹ کا استعمال نہیں کر سکے، وہ اس مرتبہ اپنے حق کا استعمال کریں گے۔

Leave a reply