عالیہ حمزہ کو اج ہر صورت رہا کیا جائے عدالت کا بڑا حکم

0
182
عالیہ حمزہ کو اج ہر صورت رہا کیا جائے عدالت کا بڑا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے عالیہ حمزہ کو 29 اگست تک کسی بھی نئے مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا
عالیہ حمزہ کے ضمانتی مچلکے جمع کروائے جائیں عدالت کی درخواست گزار وکیل کو ہدایت
کوئی بھی ایجنسی عالیہ حمزہ کو ہائیکورٹ کی اجازت کے بغیر گرفتار نہیں کرے گی عدالت کا حکم

عدالت نے آئندہ سماعت پر اٹارنی جنرل سے رپورٹ طلب کرلیا
جسٹس علی باقر نجفی نے عالیہ حمزہ کے شوہر کی درخواست پر سماعت کی

عدالت نے بلوچستان کراچی سمیت دیگر صوبوں کی پولیس کو بھی عالیہ حمزہ کو گرفتار کرنے روک دیا عدالت نے وضعہ کہہ کہ کوئی بھی پولیس ایجنسی ایف آئی اے سمیت کوئی گرفتار نہ کرے

Leave a reply