عالیہ حمزہ کا اہم فیصلہ سامنے آ گیا

0
231
عالیہ حمزہ کا اہم فیصلہ سامنے آ گیا

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی راہنما عالیہ حمزہ کے مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی پر دستخط کرنے کے معاملہ میں عدالت نے درخواست واپس لینےکی بنا پر نمٹا دی ۔

درخواستگزار کےوکیل نےدرخواست واپس لینےکی استدعا کردی۔

وکیل درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ درخواست کو واپس لینا چاہتا ہوں۔ جیل سے عالیہ حمزہ کے دستخط ہوگئے ہیں ۔

عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کےموقف سے اتفاق کرتے ہوئے درخواست نمٹادی ۔

Leave a reply