عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی نظر بندی کے احکامات واپس

0
227
عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی نظر بندی کے احکامات واپس

لاہور ہائیکورٹ صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے نظر بندی کے احکامات کیخلاف دائر درخواست پر سماعت
ڈی سی گجرانوالہ نے صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے نظر بندی کے احکامات واپس لے لیے

ڈی سی گجرانوالہ نے عدالت میں جواب جمع کروا دیا
جسٹس سید شہباز رضوی نے صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کی درخواستوں ہر سماعت کی

ڈی سی گجرانوالہ نے نطر بندی کے احکامات جاری کیے، موقف
ڈی سی گجرانوالہ نظر بندی کے احکامات کا نوٹیفکیشن فراہم نہیں کر رہے، موقف
عدالت نظر بندی کے احکامات کی کاپی فراہم کرنے کا حکم دے، استدعا

Leave a reply