عاقب جاویدپاکستان کرکٹ ٹیم کےہیڈ کوچ مقرر

0
178
عاقب جاویدپاکستان کرکٹ ٹیم کےہیڈ کوچ مقرر

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کرکٹ بورڈنے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سلیکٹر عاقب جاوید کو دورہ زمبابوے کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے جب کہ زمبابوے کیخلاف 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز شیڈول ہے۔

ذرائع کیمطابق عاقب جاوید کو دورہ زمبابوے میں لاہور قلندرز کے ڈویلپمنٹ اسکواڈ کیساتھ تجربے کے باعث ہیڈ کوچ بنایا گیا ہے جب کہ وہ زمبابوے کیخلاف پہلے ون ڈے سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

Leave a reply