عادل راجا اور کمپنی قوم کے نوجوانوں کو گمراہ کر رہے ہیں، شیر افضل مروت

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کاکہناہےکہ مجھے لیڈر سوشل میڈیا نے نہیں اللہ نے بنایا ہے، عادل راجا اور کمپنی قوم کے نوجوانوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔