
انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور
عابد باکسر کے خلاف پولیس سے سرکاری کلاشنکوف چھیننے اور پولیس حراست سے بھاگنے کا مقدمہ
سابق انسپکٹر عابد باکسر ، حمیداللہ سمیت دیگر ملزمان کے خلاف سماعت 14 جون تک ملتوی
انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج خالد ارشد نے سماعت کی
عابد باکسر سمیت دیگر ملزمان نے پیش ہو کر حاضری مکمل کرائی
تھانہ فیصل ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج رکھا ہے







