ہاٹ لائن نیوز : حال ہی میں عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام پر شوٹ کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ شوٹ کے دوران جلنے سے بچ گئیں۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ لباس زیب تن کیے ساحل سمندر پر اپنی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ شوٹنگ کے دوران جب اداکارہ مشعل کے پاس پہنچیں تو انہیں گرمی محسوس ہوئی جس کے باعث وہ فوراً وہاں سےہٹ گئیں۔
اس دوران اداکارہ نے اپنے دماغ کا استعمال کرتے ہوئے فوری طور پر گھوڑے کو آگ سے دور کر دیا۔









