طیارہ موٹروےپرگرکر تباہ ہو گیا

0
170
طیارہ موٹروےپرگرکر تباہ ہو گیا

ہاٹ لائن نیوز : پیرس کے باہر موٹر وے پر طیارہ گرنے سے تین سیاح ہلاک ہو گئے ہیں ۔

پولیس نے خبر رساں ایجنسی “اے ایف پی” کو بتایا کہ واقعہ سے قبل طیارہ ایک اوور ہیڈ پاور کیبل سے ٹکرا گیا تھا۔ جائے وقوعہ سے لی گئی تصاویر میں ایک تباہ شدہ طیارہ سڑک کے مرکزی ریزرویشن پر پڑا دکھایا گیا ہے۔

یہ چھوٹا سنگل انجن والا طیارہ تھا، جس کی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی۔ موٹروے کو دونوں سمتوں سے بلاک کر دیا گیا، سڑک پر موجود کسی گاڑی کو نقصان نہیں پہنچا۔

Leave a reply