طوفان ویفا کی آمد 200 سے زائد پروازیں منسوخ

0
115
طوفان ویفا کی آمد 200 سے زائد پروازیں منسوخ

طوفان ویفا کی آمد 200 سے زائد پروازیں منسوخ

طوفان ویفا (Wipha) نے ہانگ کانگ کو لپیٹ میں لے لیا ہے، جس کے سبب شہر میں بلند درجہ کا طوفانی الرٹ جاری کیا گیا ہے، موسلا دھار بارشوں اور تیز ہواؤں کے سبب آج 2 سو سے زائد پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔

ہوا کی رفتار 1 سو سڑسٹھ کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ طوفان کا مرکز ہانگ کانگ کے جنوبی حصے میں پچاس کلومیٹر کے فاصلے پر موجود گاؤں ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ طوفانی ہوائیں جنوبی علاقوں میں خطرناک حد تک بڑھ گئی ہیں۔

Leave a reply