طورخم بارڈر25روزبعدآج دوبارہ کھولنےکافیصلہ

0
187
طورخم بارڈر25روزبعدآج دوبارہ کھولنےکافیصلہ

پاک افغان طورخم بارڈر آج 25 دن کےبعد کھولاجائیگا۔ قبائلی جرگا نے متنازعہ تعمیرات کو روکنے اور طورخم تجارتی راستہ کھولنے پر اتفاق کیا۔ افغان جرگا نے 17 مارچ تک سرحد کھولنے کیلئے ڈیڈ لائن طلب کی تھی۔ افغان قونصل جنرل نے اشارہ کیا تھاکہ طورخم سرحد 48 سے 72 گھنٹوں میں کھولی جائیگی۔

25 دن کےبعد پاک -افغان بارڈر کھولنےکافیصلہ کیاگیا ہے۔ کل سرحد نہیں کھولی جاسکی تھی۔

Leave a reply