
کینٹ کچہری لاہور
اداکار طاہر انجم کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنانے کے مقدمے میں پیش رفت
پولیس نے انیلہ ریاض کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو پیش کردیا
عدالت نے ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
عدالت نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی
جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم احمد نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی
ملزمہ کے خلاف تھانہ قلعہ گجر سنگھ پولیس نے مقدمہ درج کیا









