ضمنی الیکشن کے لیے ن لیگ کے نام فائنل

0
236
ضمنی الیکشن کے لیے ن لیگ کے نام فائنل

ہاٹ لائن نیوز : ضمنی انتخابات کےلئےمسلم لیگ ن نے اپنے امیدواروں کےنام فائنل کر لئے ہیں،
ذرائع کےمطابق 119لاہور کے لیے علی پرویز ملک جبکہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ 147 کے لیے ملک ریاض کو ٹکٹ دئے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ 149 سے شعیب صدیقی ،صوبائی اسمبلی کی نشست 158سے ن لیگ کے چودھری نواز ،پی۔پی 164 سے رانا راشد اور اختر بادشاہ امیدوار ہیں لیکن ابھی نام فائنل نہیں ہوئے،مسلم لیگ ن کی جانب سے حتمی فہرست جلد جاری کر دی جائے گی۔

Leave a reply