صوبائی سیکرٹری ایمپاورمنٹ نے سینئر پروفیسر کو تھپڑ مار دیا

0
196
صوبائی سیکرٹری ایمپاورمنٹ نے سینئر پروفیسر کو تھپڑ مار دیا

ہاٹ لائن نیوز : صوبائی سیکرٹری امپاورمنٹ آف پرسن طحہٰ فاروقی نے سینئر پروفیسر کو تھپڑ مار دیا۔

تفصیلات کے مطابق طحہٰ فاروقی لیاری میں گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن خالی کرانےکیلیے گئے تھے۔ حکومت نے کالج کو ڈاؤ یونیورسٹی کے بوائز ہاسٹل میں تبدیل کرنیکا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔

کالج خالی کرنے پہنچے تو اساتذہ اور طلبہ نے احتجاج کیا۔ احتجاج کے دوران ویڈیو بنانے والے پروفیسر کو سیکرٹری نے تھپڑ مار دیا۔ تھپڑ مارنے کی ویڈیو پروفیسر کے موبائل میں محفوظ ہوگئی۔

Leave a reply