صوابی : کلاؤڈ برسٹ سےاموات کی تعدادمیں مزیداضافہ

0
256
صوابی : کلاؤڈ برسٹ سےاموات کی تعدادمیں مزیداضافہ

صوابی میں کلاؤڈ برسٹ اور سیلاب کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد 30 ہو گئی ہے، اور کم از کم 9 افراد فی الحال لاپتہ ہیں ۔

خیبرپختونخواہ میں گزشتہ پانچ دنوں میں سیلاب سے ہونے والی مجموعی اموات کی تعداد 365 تک پہنچ گئی ہے ۔

اگر پورے پاکستان میں مون سون کیوجہ سے ابتک ہونے والی اموات دیکھیں، تو یہ تعداد 695 ہو چکی ہے ۔

Leave a reply